Stories
,
{[['

']]}
اریبین نائٹس مشرقی لوک کہانیاں کی کتاب ہے۔ایشیاء؛عرب اورفارس کے لوگوں کا ان کہانیوں کو بیان کرنے کا اپنا طریقہ تھا۔ یہ کہانیاں بچوں کے لیے نہیں بلکے بڑے لوگوں کی ہیں؛ اُس زمانے کی جب کوئی ناول ؛ اور کوئی اور شائع کردہ کتاب نہیں تھی؛ مگر اُس زمانے میں ایسے ماہر لوگ موجود تھے جو صرف لوگوں کو لطف اندور کرنے کے لیے ایسی کہانیاں گڑھ لیتے تھے۔ آپ بھی یہ کہانیاں پڑھہیں اور لطف اندوز ہوں۔
Post a Comment